3 مئی، 2018، 6:58 PM

شام میں روسی طیارہ گر کر تباہ/ دونوں پائلٹ ہلاک

شام میں روسی طیارہ گر کر تباہ/ دونوں پائلٹ ہلاک

شام میں روس کا ایک جنگی طیاروں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں روس کا ایک جنگی طیاروں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق روسی جنگی طیاروہ سوخو ایس ایم 30 تھا جس نے شام ميں روس کے فوجی اڈے حمیمیم سے اڑآن بھری تھی اور بحیرہ روم پر پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق کسی پرندے کے جہاز کے انجن سے ٹکرانے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے۔

News ID 1880462

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha